بانڈی پورہ میں بی ایس ایف ہیڈ کوارٹر پر بی ایس ایف اور سی آئی ایس ایف میں کانسٹیبل کی جنرل ڈیوٹی اسامیوں کے لئے تحریری امتحان منعقد کیے گیے۔
اس امتحان میں سینکڑوں امیدواروں نے شرکت کی۔ کووڈ 19 کو مدنظر رکھتے ہوئے امتحان کے دوران ایس او پیز پر مکمل عمل کیا گیا جب کہ منتظمین کی جانب سے امیدواروں کی سہولت کے لیے تمام تر اقدامات کئے گئے تھے۔