اردو

urdu

ETV Bharat / state

بانڈی پورہ اور گریز کے درمیان فضائی سروس کا مطالبہ - ex-dy-speaker-jk-assembly-nazir-gurezi-demands-air-sevice-for-stranded-passengers-1

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں کئی دن سے برف کی وجہ سے مسافر پھنسے ہوئے ہیں، اس سلسلے میں نیشنل کانفرنس کے رکن نظیر گریزی نے بانڈی پورہ اور گریز کے درمیان خصوصی فضائی سروس کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

By

Published : Mar 17, 2019, 5:03 PM IST


سابق اسپیکر و رکن اسمبلی نظیر احمد خان گریزی نے کہا کہ علاقے کی سڑک سال میں 8 ماہ برف کی باعث بند رہتی ہے اور عوام کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے ۔

انہوں نے صدر انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ دونوں قصبوں کو آپس میں جوڈے رکھنے کے لیے وہاں پر خصوصی پروازوں کا انتظام کیا جائے۔

متعلقہ ویڈیو

وضح رہے علاقے میں ہر برس سڑک بندہونے پر فضائی سروس کا اہتمام کیا جاتا ہے، تاہم رواں برس نا معلوم وجوہات کے بنا پر فضائی سروس بند کر دی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details