معلوم ہوا ہے کہ اس علاقے کو فوج کی 42 آر آر او سی آر پی ایف کی 180 بٹالین اور ایس او جی ترال نے مشترکہ طور پر محاصرہ میں لیا تھا اور تلاشی کاروائی کا سلسلہ شروع کیا گیا تو وہاں چھپے بیٹھیے عسکریت پسندوں نے فوج پر اندھا دھند فائرنگ کی اور گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔
ترال میں تصادم شروع
ترال بس اسٹینڈ سے چند میٹر کی دوری پر واقع برنتل نامی گاؤں میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ایک جھڑپ شروع ہوئی ہے۔
ترال میں تصادم شروع
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔