اطلاعات کے مطابق پلوامہ ضلع کے چندگام میں سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں سے جھڑپ شروع Encounter Started at Chandgam Area of Pulwama ہو گئی ہے۔ علاقے میں تین عسکریت پسندوں چھپے ہوئے تھے جنہیں ہلاک کردیا گیا ہے۔
فوج کے مطابق علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں ایک خفیہ اطلاع ملے پر انہوں نے علاقے کو محصرے میں لیا اور تلاش کارروائی شروع کی تھی جس کے دوران تین عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔