ذرائع نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز نے مذکورہ علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کاروائی شروع کی، تلاشی کاروائی کے دوران چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی، جس کے بعد تصادم شروع ہوا۔
سرینگر کے مضافات میں انکاؤنٹر - etv bharat kashmir news
دارالحکومت سرینگر کے مضافاتی علاقہ عمرآباد میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین انکاونٹر جاری ہے۔
سرینگر کے مضافات میں انکاؤنٹر
ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں چھپے ہوئے عسکریت پسندوں میں ٹاپ کمانڈر یوسف کنترو شامل ہیں۔
خبر لکھے جانے تک تصادم جاری تھا۔