سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خبر موصول ہوئی تھی، جس کے بعد علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا اور تلاشی کاروائی شروع کی گئی، جس کے بعد تصادم شروع ہوا۔
جس کے بعد پورے علاقے کو محاصرے میں لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ایک مصدقہ اطلاع کی بناء پر فوج کی 19 راشٹریہ رائفلز اور پولیس و سی آر پی ایف کی مشترکہ کاروائی کے تحت ٹنگ پاوہ علاقے کا محاصرہ کیا گیا جسکے بعد دونوں اطراف سے گولیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا۔