اردو

urdu

ETV Bharat / state

گیارہ برس کی طالبہ کی مبینہ موت - سوپور

ریاست جموں و کشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ کے سوپور کے نتھوپورہ میں گیارہ برس طالبہ اپنےگھر میں مشتبہ حالت میں مردہ پائی گئی۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Jun 22, 2019, 6:17 PM IST

مرحومہ کے والدین نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بتایا کہ ان کی بیٹی تابی شعبان اسکول سے آنے کے بعد اپنے میں گئی۔ کمرہ کے اندر جانےکے کچھ لمحہ بعد اس کا انتقال ہوگیا۔

متعلقہ ویڈیو

اہل خانہ نے طالبہ کو مردہ حالت میں پایا، اس کےبعد اہل خانہ نے اس بات کی اطلاع دی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details