تین روزہ تربیتی ورکشاپ میں مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو انتخابات کے متعلق جانکاری فراہم کی گئی وہیں انہیں بیلٹ باکس کے تکنیکی پہلوؤں سے بھی روشناس کرایا گیا۔
ضلع بڈگام میں پنچایتی الیکشن کے ملازمین کو تربیت - بیلٹ بوکس
جموں و کشمیر میں پنچایتی انتخابات کے سلسلے میں ضلع بڈگام میں تین روزہ ورکشاپ اختتام پزیر ہوا۔
![ضلع بڈگام میں پنچایتی الیکشن کے ملازمین کو تربیت ضلع بڈگام میں پنچایتی الیکشن کی ملازمین کو تربیت](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6135030-136-6135030-1582173732380.jpg)
ضلع بڈگام میں پنچایتی الیکشن کی ملازمین کو تربیت
اس تربیتی پروگرام کو الیکشن کیمیشن آف انڈیا کی وساطت سے منعقد کیا گیا تھا جس میں مختلف محکموں کے سینئر ٹرینیرز نے تربیت فراہم کی۔
اس تین روزہ تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر بڈگام کی سی ای او نے کہا کہ یہ پروگرام کافی کامیاب رہا اور اس میں تقریباً سو سے زائد مختلف محکموں کے اہلکاروں نے حصہ لیا اور تربیت حاصل کی۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 10:27 PM IST