اردو

urdu

ETV Bharat / state

'مادری زبان خود کو ثابت کرنے کا بہترین راستہ' - bandipora

ضلع بانڈی پورہ میں محکمۂ تعلیم کی جانب سے 'مادری زبان خود کو ثابت کرنے کا بہترین راستہ' کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔

ضلع بانڈی پورہ

By

Published : May 11, 2019, 9:59 PM IST

بانڈی پورہ کے گرلز ہائر سیکنڈری اسکول میں آج یک روزہ سیمینار مادری زبان پر منعقد کیا گیا جس میں پورے ضلع سے کثیر تعداد میں طلبا و طالبات نے شرکت اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ضلع بانڈی پورہ

اس سیمینار میں مادری زبان کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور امید ظاہر کی گئی کہ سماج میں اس وقت دوسری زبانوں کو ترجیح دی جارہی ہیں لیکن اس کے تحفظ کے لیے اسکول و گھروں میں اب زیادہ تر مادری زبان پر ہی تبادلہ خیال کیا جائے۔

منتظمین کا کہنا تھا کہ اس طرح کے پروگرام سے طلبا کو اپنی مادری زبان کی طرف مائل کرنا ہیں۔ اور آئندہ بھی اس طرح کے پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details