اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے - 4.2 on Richter scale struck Jammu & Kashmir

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 اعشاریہ 20 ریکارڈ کی گئی۔

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

By

Published : Aug 13, 2019, 6:53 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 9:44 PM IST

زلزلے کے جھٹکے آج 4 بجکر20 منٹ پر محسوس کئے گئے۔

زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے کچھ علاقوں میں لوگ خوف زدہ ہوکر اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر کے بیشتر علاقے زلزلیاتی پیمانے پر سب سے زیادہ خطرناک پانچ اور چار زون میں آتے ہیں۔جموں و کشمیر کے کل رقبہ کا 11 فیصد حصہ زلزلیاتی زون پانچ میں آتا ہے۔

Last Updated : Sep 26, 2019, 9:44 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details