مرکزی علاقہ لداخ میں آج صبح زلزلہ کے شدیدجھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلہ کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ کے جھٹکے صبح 5 بجکر 10 منٹ پر محسوس کیے گئے، جسے قومی مرکز (این سی ایس) نے رپورٹ کیا ہے۔
مرکزی علاقہ لداخ میں آج صبح زلزلہ کے شدیدجھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلہ کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ کے جھٹکے صبح 5 بجکر 10 منٹ پر محسوس کیے گئے، جسے قومی مرکز (این سی ایس) نے رپورٹ کیا ہے۔
این سی ایس نے ٹویٹ کیا کہ زلزلہ کی شدت 5.1 تھی جو منگل کی صبح محسوس کی گئی۔
زلزلے کے نتیجے میں کسی بھی مالی یا جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
اس سے قبل 26 ستمبر کو ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی تھی ، جس کا مرکز یونین کے علاقے لداخ تھا۔