اس موقعے پر جوڈیشل مجسٹریٹ اقبال احمد اخون، میونسپل کمیٹی بانڈی پورہ کے ایگزیکیوٹیو افسر، چیئرمین کے علاوہ ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر بھی موجود تھے۔
بانڈی پورہ: دکانداروں کو کوڑے دان دیے گئے - صفائی کو یقینی بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ لیگل سروسز
بانڈی پورہ مارکیٹ میں صفائی کو یقینی بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی اور میونسپل کمیٹی بانڈی پورہ نے مشترکہ طور پر دکان داروں میں کوڑے دان تقسیم کیے۔
بانڈی پورہ: دکانداروں کو کوڑے دان دیے گئے
مقامی دکانداروں نے اس پہل کا خیر مقدم کیا۔