اردو

urdu

ETV Bharat / state

دو منشیات اسمگلر گرفتار - اسمگلر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں پولیس نے منشیات کا کاروبار کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

دو منشیات اسمگلر گرفتار

By

Published : Jun 19, 2019, 11:43 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایس پی شوپیان سندیپ چودھری کی سربراہی میں ضلع شوپیان کے ہیدرگنڈ زینہ پورہ علاقے سے منشیات فروخت کررہے دو افراد کو 40کلو خشخاش (فکی) کے ساتھ گرفتار کر لیا ہے، پولیس نے اس معاملے میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

مقامی لوگوں نے پولیس کے اس کام کی سراہنا کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس منشیات کا کاروبار کرنے والے افراد کو گرفتار کرنے اور انہیں سخت سے سخت سزا دینے کی مہم کو جاری رکھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details