کشتواڑ کے درابشلہ میں ایک لوڈ کیریئر بے قابو ہو ہر حادٽہ کا شکار ہو گیا۔ وہاں گزر رہے اس لوڈ کیریئر کے ڈرائیور نے اپنا کنٹرول کھو دیا اور گاڑی دریائے چناب میں جا گری۔ ڈرائیور نے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچا لی۔
ایس ایچ او کشتواڑ عابد بخاری اور ریڈکراس سوسائٹی سکریٹری اسگر علی شیخ عرف بٹا شیخ نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ میں داخل کرایا۔