اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: آبادی پر کنٹرول کرنے کے لیے بیداری مہم - آبادی پر کنٹرول کرنے کے لیے بیداری مہم

جموں کے ادھمپور ضلع ہسپتال میں مانع حمل کے تعلق سے بیداری لانے اور محکمہ صحت کے ملازمین کو اس کے لیے تربیت دینے کے لیے یک روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔

جموں و کشمیر: آبادی پر کنٹرول کرنے کے لیے بیداری مہم

By

Published : Mar 15, 2019, 9:08 PM IST

ریاست جموں و کشمیر میں ضلع ادھمپور کی ضلع ہیلتھ سوسائٹی، چیف میڈیکل آفس پر حمل کو روکنے کے لیے کنڈوم اور اورل پلس کے ڈاکٹرز اور نرسز نے یک روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا۔

جموں و کشمیر: آبادی پر کنٹرول کرنے کے لیے بیداری مہم

محکمہ صحت نے بتایا کہ ایسا کرنے کا مقصد واضح ہے کہ اس طرح عوام کو بیدار کیا جائے کہ وہ آبادی پر کس طرح سے کنٹرول کریں۔

واضح رہے کہ محکمہ صحت اس طرح کے پروگرام اس لیے منعقد کرتا ہے کہ ڈاکٹرز اور نرسز اس ٹریننگ سے استفادہ کرکے عوام کے درمیان جاکر انہیں بیدار کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details