اردو

urdu

ETV Bharat / state

مزدور افراد میں راشن اور دیگر اشیا ضروریہ کٹس کی تقسیم - غریبوں کی مدد کے لئے پارٹی

کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی کی ہدایت پر آج حلقہ انتخاب دیوسر میں غریبی کی سطح پر نیچے گزر بسر کرنے والے اور دیگر مزدور افراد میں راشن اور دیگر اشیا ضروریہ کے کٹس تقسیم کئے گئے۔

مزدور افراد میں راشن اور دیگر اشیا ضروریہ کٹس کی تقسیم
مزدور افراد میں راشن اور دیگر اشیا ضروریہ کٹس کی تقسیم

By

Published : May 11, 2020, 11:28 PM IST

پارٹی کے سینر لیڈر و سابق رکن اسمبلی محمد امین بٹ نے کہا کہ یہ مہم زور شور سے آیئندہ دنوں بھی جاری رہی گی اور غریبوں کی مدد کے لئے پارٹی آگئے آرہی ہے۔

مزدور افراد میں راشن اور دیگر اشیا ضروریہ کٹس کی تقسیم

انہوں نے کہا کہ طلبا اور کاروباری افراد کو بھی پارٹی مدد کر رہی ہے اس موقعہ پر سیکنڈوں کنبوں میں اشیا ضرورریہ اور کوروناوایئرس سے نمٹنے کے لئے دیگر اشیا بھی تقسیم کیئں گیئں۔

ضلع صدر فاروق احمد، دیگر لیڈران بھی اس موقعہ پر موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details