سری نگر:کشمیر کے ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کی جانب سے اسکول کے اوقات میں تبدیلی کرنے کا اعلان کیا یے۔ اس حوالے باضابطہ طور ایک حکم نامہ جاری کیاگیا ہے۔ اس کے لئے تمام تر تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ Directorate Of Education Kashmir Changed Time Table Of School
ہفتے کے روز جاری کردہ حکم نامے کے مطابق سرینگر میونسپل کے ماتحت چلانے والے تمام اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کرتے ہوئے صبح 9بجے سے سہ پہر 3 بجے تک اسکول چلیں گے۔ جب کہ میونسپل حدود کے باہر دوسرے علاقوں کے اسکولوں کا اوقات صبح 10 بجے سے سپہر ساڑھے 4 بجے رکھا گیا ہے۔