ڈائریکٹر ہیلتھ سروس کشمیر مشتاق احمد نے ضلع کپواڑہ کا ہنگامی اور اچانک دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ڈی سی کپواڑہ امام الدین اور دیگر طبی عملہ بھی تھے۔
ڈائریکٹر ہیلتھ سروس کشمیر مشتاق احمد کا ضلع کپواڑہ کا ہنگامی دورہ
ڈائریکٹر ہیلتھ سروس کشمیر مشتاق احمد نے ضلع کپواڑہ کا ہنگامی اور اچانک دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ڈی سی کپواڑہ امام الدین اور دیگر طبی عملہ بھی تھے۔
ڈائریکٹر ہیلتھ سروس کشمیر مشتاق احمد نے ضلع کپواڑہ کا ہنگامی دورہ
دورے کے دوران انہوں نے آکسیجن سلنڈر کی اسٹاک کے تفصیلات لی۔ انہوں نے بتایا کہ 3 ملازمین کو معطل کردیا گیا ہے، ہم نے اس معاملے کی انکوائری کی ہے جو اس میں ملوث ہے قانون کے مطابق اسے سزا دی جائے گی۔
میڈیا کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کام کے وقت اپنے نجی کلینک میں ڈاکٹر خالد رحیم کے نجی پریکٹس کے سوشل میڈیا پر منظر عام پر خبر آنے پر ہم نے پہنچ کر جانچ کی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔