اردو

urdu

ETV Bharat / state

بڈگام: ڈی جی پی دلباغ سنگھ کا دورہ - ڈی جی پی کے اعزاز میں اُن کو گاڈ آف

بڈگام میں ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے پولیس کنٹینمنٹ زون کا دورہ کرکے سکیورٹی اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

بڈگام میں ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے پولیس کنٹینمنٹ زون کا دورہ کرکے سکیورٹی اور انتظامات کا جائزہ لیا
بڈگام میں ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے پولیس کنٹینمنٹ زون کا دورہ کرکے سکیورٹی اور انتظامات کا جائزہ لیا

By

Published : Jul 14, 2020, 10:21 PM IST

مرکزی زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں آج ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے آج پولیس کنٹینمنٹ کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے ضلع میں سیکوریٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

مرکزی زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں آج ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے آج پولیس کنٹینمنٹ کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے ضلع میں سیکوریٹی انتظامات کا جائزہ لیا

اس دوران کنٹینمنٹ میں ڈی جی پی کے اعزاز میں اُن کو گاڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔

جوانوں سے بات کرتے ہوئے ڈی جی پی نے پولیس و دیگر حفاظتی عملے کو اپنے فرائض کو صحیح طرح سے انجام دینے پر ان کی ستائش کی۔

بڈگام میں ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے پولیس کنٹینمنٹ زون کا دورہ کرکے سکیورٹی اور انتظامات کا جائزہ لیا

وہیں ضلعے میں امن و امان، قانون اور عسکریت پسندی سے نمٹنے کے لیے ڈی جی پی نے تمام حفاظت پر معمور اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی اور ساتھ ہی ان کا کووڈ-19 میں ایک اہم کردار ادا کرنے کے لیے حوصلہ بڑھایا۔

جوانوں سے بات کرتے ہوئے ڈی جی پی نے پولیس و دیگر حفاظتی عملے کو اپنے فرائض کو صحیح طرح سے انجام دینے پر ان کی ستائش کی

اس دورے میں ڈی جی پی کے ہمراہ ڈی آئی جی ایس کے آر اننت ناگ اتل گوئل، ایس پی بڈگام امود ناگپور دیگر آفسران بھی موجود رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details