متعلقہ انتظامیہ کی طرف سے آج برازلو سے اشموجی جانے والی سڑک پر تار کول بچھانے کا کام شروع کیا گیا۔
اس موقع پر مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ای ٹی وی بھارت کی وجہ سے انتظامیہ تک اُنکی آواز پوہنچی اور سڑکوں پر مرمت کا کام شروع کیا گیا۔