اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈی سی کولگام نے مختلف اسکیموں پر عمل آوری کا جائزہ لیا - nrega

ضلع ترقیاتی کمشنر، کولگام شوکت اعجاز بٹ نے اس موقع پر افسران کو ہدایت دی کہ وہ لوگوں کو سہولت پہنچانے کے لیے محنت اور لگن سے کام کریں۔

deputy-commissioner-kulgam-showkat-aijaz-bhat-takes-stock-of-developmental-work
ڈی سی کولگام نے مختلف اسکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لیا

By

Published : Feb 11, 2020, 7:50 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:35 AM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام شوکت اعجاز بٹ نے محکمہ رورل ڈیولپمینٹ کی مختلف اسکیموں کی پیش رفت اور عمل آوری کا جائزہ لیا۔

انہوں نے ایک مٹینگ کے دوران متعلقہ محکمے کے افسران سے اسکیموں کی عمل آوری کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ مٹینگ میں اے سی ڈی، ڈسٹرکٹ پنچایت آفیسر اور سبھی بلاکز کے ڈیولپمنٹ افسران کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔

ڈی سی کولگام نے مختلف اسکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لیا

اس موقعے پر سی ڈی ایف اور ایم پی ایل اے ڈی فنڈس کے حوالے سے جاری کاموں کی پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ ایم جی نریگا، ایف سی، ایس بی ایم اور کنورجنس اسکیم کی عمل آوری کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ضلع ترقیاتی کشمنر نے تمام متعلقہ آفیسران پر قریبی تال میل اور فرض شناسی کے ساتھ کام کرنے کی تلقین کی تاکہ ترقیاتی کاموں اور اسکمیوں کی مقررہ وقت میں تکمیل یقینی بن سکیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:35 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details