بکتور کے بی ڈی سی چیئرمین مختار احمد لون نے ڈی سی بانڈی پورہ و ریاستی کمشنر سے بکتور کے درماندہ مسافروں کو فوری طور ایئرلفٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
گریز میں پھنسے مسافروں کو 'ایئرلفٹ' کرانے کے لیے فوج کی مدد طلب
جموں و کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں گریز کے درماندہ مسافروں کے لیے خصوصی پرواز کا انتظام کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
بانڈی پورہ میں گریز کے درماندہ مسافروں کے لیے خصوصی پرواز کا انتظام
وہیں دوسری جانب تُلیل کے ڈی ڈی سی رکن اعجاز راجہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے انتظامیہ کے سامنے گریز اور تُلیل کے درماندہ مسافروں کو ایئرلفٹ کرانے کے لیے انڈین ایئرفورس کی مدد طلب کرنے کو کہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ درماندہ مسافروں کو اپنی منزلوں تک پہنچایا جاسکے۔
واضح رہے کہ وادی گریز اور رزدان چوٹی میں شدید برف باری کی وجہ سے گزشتہ چند ماہ سے گریز، بانڈی پورہ روڈ آمدورفت کے لیے بند ہے جس کی وجہ سے وہاں کے عوام کو بے حد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
Last Updated : Mar 20, 2021, 9:07 AM IST