اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی: بی جے پی کے ریاستی صدر آدیش گپتا کورونا سے متاثر - رابطے

دہلی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) صدر آدیش گپتا کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔

دہلی: بی جے پی کے ریاستی صدر آدیش گپتا کورونا سے متاثر
دہلی: بی جے پی کے ریاستی صدر آدیش گپتا کورونا سے متاثر

By

Published : Sep 16, 2020, 2:01 PM IST

انہوں نے آج ٹویٹ کیا،’’پچھلے ہفتے ہلکا بخار ہونے کے بعد میں نے کوویڈ ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ نگیٹو تھی،مسلسل طبیعت اچھی محسوس نہ ہونے کی وجہ سے میں نے پھر سے کورونا ٹیسٹ کرایا جو پازیٹو آیا ہے۔

ویسے تو میں پچھلے ایک ہفتے سے قرنطینہ میں ہوں پھر بھی کوئی میرے رابطے میں آیا ہو تو وہ اپنی جانچ کرا لیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details