اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ میں لڑکے کی لاش برآمد - لاش ملنے سے علاقے میں مایوسی پھیل گئی

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے گونگو گاؤں میں باغ سے ایک 15 برس کے نوجوان لڑکے کی لاش برآمد کی گئی ہے۔

پلوامہ میں لڑکے کی لاش برآمد
پلوامہ میں لڑکے کی لاش برآمد

By

Published : Dec 7, 2019, 10:47 AM IST

Updated : Dec 7, 2019, 12:24 PM IST


موصولہ اطلاعات کے مطابق پلوامہ کے گونگو علاقے میں ساحل احمد شیخ نامی لڑکے کی لاش آج صبح مقامی لوگوں نے باغ سے برآمد کی۔


لاش ملنے سے علاقے میں مایوسی پھیل گئی ہے۔ مقامی لوگوں نے پولیس کو اس معاملے کی اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیچ دی ہے۔

ابھی تک یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ ساحل احمد شیخ کی موت کیسے واقع ہوئی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Dec 7, 2019, 12:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details