اردو

urdu

ETV Bharat / state

بمنہ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد - kashmir news

بمنہ ہسپتال کے نزیک فلڈ چینل میں ایک لاش دیکھی گئی جس کے بعد لاش کو پولیس کے حوالے کردیا۔

بمنہ میں ایک نامعلوم افراد کی لاش برآمد
بمنہ میں ایک نامعلوم افراد کی لاش برآمد

By

Published : Aug 31, 2020, 4:14 PM IST

جموں و کشمیر کی گرمی دارلحکومت سرینگر کے بمنہ علاقے میں پیر کے روز ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق "آج صبح کچھ راہگیروں نے بمنہ ہسپتال کے نزیک فلڈ چینل میں ایک لاش دیکھی گئی جس کے بعد انہوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ٹیم نے جائے واقع پر جا کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور مزید کارووائی جاری ہے ۔"

شناخت کے تعلق سے ان کا کہنا تھا کہ 'ابھی قانونی کارووائی جاری ہے، تاہم کچھ دستاویز لاش سے برآمد ہوئی ہے مزید تحقیقات جاری ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details