اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈی سی کولگام کی زیر صدارت ای نیلامی کمیٹی کا اجلاس

اس موقع پر معمولی معدنیات سے متعلق بلاکس کی ای نیلامی کے مختلف پہلوؤں پر موضوع بحث کی گئی۔

By

Published : May 28, 2020, 10:40 PM IST

ڈی سی کولگام کی زیر صدارت ای نیلامی کمیٹی کی مٹینگ
ڈی سی کولگام کی زیر صدارت ای نیلامی کمیٹی کی مٹینگ

ڈپٹی کمشنر کولگام شوکت اعجاز بھٹ نے آج جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں واقع منی سیکریٹریٹ میں ای نیلامی مٹینگ کی صدارت کی۔

ڈی سی کولگام کی زیر صدارت ای نیلامی کمیٹی کی مٹینگ

اس موقع پر معمولی معدنیات سے متعلق بلاکس کی ای نیلامی کے مختلف پہلوؤں پر موضوع بحث کیا گیا۔

مٹینگ میں اس بات خلاصہ کیا گیا کہ ضلع میں دریایے ویشو میں غیر قانونی طور پر باجری اور بولڈرس نکانے کو روکنے کے لیے ضلع میں جلد ہی نیے نیلامی کی جائے گی تاکہ جایز طریقے سے ریت۔ باجری کو نکالا جاسکے۔

مٹینگ میں تمام ممبران کو ہدایت دی گی کہ وہ جلد از جلد نیلامی کی تیاری کریے مٹینگ میں اے ڈی ڈی سی، جے ڈی پلاننگ، ایکسین (پی ڈبلیو ڈی) آر اینڈ بی، ایگزیکٹو انجینئر آئی اینڈ ایف سی ، ڈی ایف او، ڈی ٹی او، ڈی ایم او، ڈی پی او، اے ڈی فشریز اور کمیٹی کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details