اردو

urdu

ETV Bharat / state

'ووٹ نہ ڈالنا گناہ جیسا ہے' - ووٹ

ووٹ نہ ڈالنا گناہ کے برابر مقامی ووٹر جنوبی کشمیر کے کولگام علاقے کنڈ میں تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے۔

'ووٹ نہ ڈالنا گناہ کے برابر'
'ووٹ نہ ڈالنا گناہ کے برابر'

By

Published : Dec 4, 2020, 2:05 PM IST

صبح سویرے سے ہی مقامی لوگ پولنگ مرکز پر اپنا ووٹ دینے کے لیے آئے۔

'ووٹ نہ ڈالنا گناہ کے برابر'

ووٹرز نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ نہ ڈالنا ایک گناہ کے برابر ہیں۔ سارہ نامی ایک بزرگ خاتون نے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ووٹ اس لیے ڈال رہی ہیں تاکہ وہ گناہ میں شامل نہ ہو۔

بقول ان کے ووٹ نہ ڈالنا گناہ کے برابر ہیں۔ ان کے مطابق آج تک انہں ووٹ ڈالنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

وہیں ایک اور خاتوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ ڈالنا فرض ہے، تاہم آج تک ہمیں کوئی فائدہ نہیں ملا۔ مقامی نوجوان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے علاقے میں اپنا نمائندہ چنتے ہیں اور اس سے علاقے کی تعمیر و ترقی ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details