اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی آزاد امیدوار حکومت سے نالاں - urdu news pulwama

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لیتر علاقے کے ڈی ڈی سی امیدوار غلام محمد انتظامیہ سے نالاں ہیں۔ انہوں نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔

ڈی ڈی سی آزاد امیدوار حکومت سے نالاں
ڈی ڈی سی آزاد امیدوار حکومت سے نالاں

By

Published : Dec 10, 2020, 2:02 PM IST

ڈی ڈی سی امیدوار غلام محمد میر نے ای ٹی بھارت کے بات کرتے ہوئے کہا کہ امہیں پولنگ مرکز پر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

ڈی ڈی سی آزاد امیدوار حکومت سے نالاں

بتادیں کہ غلام احمد میر بحثیت آزاد امیدوار ڈی ڈی سی انتحابات میں حصہ لے رہے ہے۔

ضلع انتظامیہ سے نالاں میر نے کہا کہ اگرچہ میں نے بی ڈی ڈی سی انتحابات میں بھی پہلے جیت درج کی ہے جس کے بعد میں نے ڈی ڈی سی انتحابات میں حصہ لیا تاہم مجھے پولنگ پوتھ پر جانے کی اجازت نہیں دی جائے رہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details