اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں: دیویندر سنگھ سمیت تین ملزم این آئی اے کورٹ میں پیش - جموں: دیویندر سنگھ سمیت تین ملزم این آئی اے کورٹ میں پیش

معطل ڈی ایس پی دیویندر سنگھ سمیت گرفتار کیے گئے تین ملزمین کو جموں میں قومی تحقیقاتی ایجنسی( این آئی اے) کی خصوصی عدالت میں جمعرات کے روز پیش کیا گیا۔

دیویندر سنگھ سمیت تین ملزم این آئی اے کورٹ میں پیش
دیویندر سنگھ سمیت تین ملزم این آئی اے کورٹ میں پیش

By

Published : Jan 23, 2020, 8:14 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:57 AM IST

واضح رہے کہ معطل ڈی ایس پی دیویندر سنگھ کو گزشتہ بدھ کو ہی جموں لایا گیا تھا اور آج انھیں این آئی اے عدالت میں پیش کیا گیا۔

دیویندر سنگھ سمیت تین ملزم این آئی اے کورٹ میں پیش

این آئی اے نے پہلے ہی دیویندر سنگھ کو اسلحہ ایکٹ اور غیر قانونی سرگرمیوں کے روک تھام کے ترمیم شدہ ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 3:57 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details