اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر: محکمہ تعلیم کے ملازمین کا احتجاج

جموں و کشمیر کے محکمہ تعلیم سے وابستہ ڈیلی ویجر ملازمین نے سرینگر کی پریس کالونی میں اپنے مطالبات کو لیکر احتجاج کیا-

سرینگر: محکمہ تعلیم کے ملازمین کا احتجاج
سرینگر: محکمہ تعلیم کے ملازمین کا احتجاج

By

Published : Feb 18, 2020, 9:49 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:59 PM IST

مظاہرے میں شامل ملازمین کا کہنا تھا کہ کئی برسوں سے ان کی تنخواہ بند پڑی ہوئی ہے۔

سرینگر: محکمہ تعلیم کے ملازمین کا احتجاج

ملازمیں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ 'کئی برس سے ان کی بند تنخواہوں کو جلد از جلد واگزار کیا جائے اور انہیں مستقل کیا جائے -

ان کا کہنا تھا کہ وہ کئی برسوں سے قلیل اجرت پر سرکاری اسکولوں میں کام کر رہے ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں معاوضہ وقت پر نہیں دیا جارہا ہے-

انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر سے اپیل کی کہ انہیں مستقل کیا جائے اور ان کی اجرتوں میں بھی اضافہ کیا جائے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:59 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details