اس واقعہ میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوئے ہیں۔
زخمی اہلکاروں کو فوراً قریب کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔
کٹھوعہ میں سلنڈر دھماکہ - کلیبری
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے آرمی علاقے کلیبری میں ایک سلنڈر دھماکہ ہوا۔
![کٹھوعہ میں سلنڈر دھماکہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2787245-1041-af173525-6792-437d-9b09-466129738112.jpg)
cylender blast
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔