اس سلسلے میں اننت ناگ ضلع صدر مقام اور دیگر حساس مقامات پر فورسز کی اضافی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ،اور کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے فورسز کو الرٹ رکھا گیا ہے۔
اننت ناگ میں مکمل کرفیو، عوام میں خوف و ہراس
اس سلسلے میں اننت ناگ ضلع صدر مقام اور دیگر حساس مقامات پر فورسز کی اضافی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ،اور کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے فورسز کو الرٹ رکھا گیا ہے۔
وہیں ضلعی سطح کے افسران کو کرفیو پاس اجراء کیے گئے ہیں ۔
محکمہ صحت میں کام کرنے والے ملازمین اور ہسپتال کی ایمرجنسی گاڑیوں کو بھی روکا جا رہا ہے۔