دارالحکموت سرینگر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کیا گیا، جگہ جگہ پر کھار دار تار سے سڑکوں کو سیل کیا گیا ہے اور سکیورٹی کی اضافی نفری کی تعیناتی عمل میں لاکر لوگوں کی نقل و حرکت کو محدود کیا جارہا ہے۔
وہیں دوسری جانب ریاست بھر میں تمام انٹر خدمات کو بھی مکمل طور معطل رکھا گیا ہے ۔اور تناؤ بھری اس صورتحال کے درمیان ریاست خاص کر وادی کشمیر کا باقی دنیا سے رابطہ منقطہ ہوگیا ہے ۔