اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلوامہ: گرینیڈ دھماکے میں سی آر پی ایف جوان زخمی - مشتبہ عسکریت پسندوں نے پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کاکا پورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ کیا۔

پلوامہ: گرینیڈ دھماکے میں سی آر پی ایف جوان زخمی
پلوامہ: گرینیڈ دھماکے میں سی آر پی ایف جوان زخمی

By

Published : Mar 10, 2020, 9:03 PM IST

پولیس کے مطابق دھماکہ پولیس اسٹیشن کی دیوار سے لگ کر پھٹ گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ دھماکے کے بعد مشتبہ عسکریت پسندوں نے گارڈ پوسٹ پر گولیاں چلائیں۔

اطلاعات کے مطابق اس حملے میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک جوان زخمی ہوا ہے جس کی شناخت سونو کمار کے بطور ہوئی ہیں۔

سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) پلوامہ آشیش کمار مشرا نے اس حملے کی تصدیق کی۔

تاہم پولیس نے ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی تصدیق نہیں کی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details