اردو

urdu

ETV Bharat / state

دل کا دورہ پڑنے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت - فوت شدہ اہلکار ہی شناخت کاجل کمار

فوت شدہ اہلکار کی شناخت کاجل کمار کے طورپر ہوئی ہے اور مذکورہ اہلکار سی آر پی ایف کے 49 بٹالین میں بطور اسسٹنٹ سب انسپکٹر سرینگر میں تعینات تھا۔

دل کا دورہ پڑنے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت
دل کا دورہ پڑنے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت

By

Published : Jan 22, 2021, 8:02 PM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں سی آر پی ایف اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی ہے۔

فوت شدہ اہلکارکی شناخت کاجل کمار کے بطور ہوئی ہے، مذکورہ اہلکار سی آر پی ایف کے 49 بٹالین میں بطور اسسٹنٹ سب انسپکٹر سرینگر میں تعینات تھا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق مذکورہ اہلکار کی سینے میں تکلیف ہونے کے بعد سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال داخل کیا گیا جہاں ان کا دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details