اردو

urdu

ETV Bharat / state

CRPF Organise Volley Ball Match پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے بالی بال میچ - نوجوانوں کو کھیل کود

ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف 183 بٹالین کی جانب سے نوجوانوں کو کھیل کود کے ساتھ منسلک کرنے کے غرض سے والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا تھا جس میں ضلع کی کئی ٹیموں نے شرکت کی۔CRPF Organise Volley Ball Match

پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے بالی بال میچ
پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے بالی بال میچ

By

Published : Dec 9, 2022, 5:19 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف 183 بٹالین کی جانب سے نوجوانوں کو کھیل کود کے ساتھ منسلک کرنے کے غرض سے والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا تھا جس میں ضلع کی کئی ٹیموں نے شرکت کی۔CRPF Batalion 183 Organise Volley Ball Match In Pulwama South Kashmir

پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے بالی بال میچ

والی بال میچز مقامی نوجوانوں اور سی آر پی ایف جوانوں کے دوران کھیلے گئے۔چندگام اور سی آر پی ایف جوانوں کے درمیان ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ کھیل گیا۔

پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے بالی بال میچ

چندگام کے نوجوانوں نے فائنل مقابلے میں شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے سی آر پی ایف کے جوانوں کو شکست دے کر والی بال ٹورنامنٹ کا خطاب اپنے نام کرلیا۔

پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے بالی بال میچ

یہ بھی پڑھیں:Bandipora My Town My Pride ’عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا‘

اس ضمن میں سی ای او سی آر پی ایف 183 بٹالین آر ڈی جینی نےکہا کہ سی آر پی ایف بھی دوسری فوجوں کی طرح عوام کے ساتھ بہتر اور مضبوط تعلقات بنانے کی کوشش کرتی ہے ۔عوام مے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کے مقصد سے ہی والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ یہاں کے نوجوانوں میں کافی صلاحیت موجود ہے جن کو نکھارنے کی ضرورت ہے۔ نوجوان کھیل کود میں مصروف ہوں جائیں گے تو وہ غلط کاموں سے دور رہے گے CRPF Batalion 183 Organise Volley Ball Match In Pulwama South Kashmir

ABOUT THE AUTHOR

...view details