اطلاعات کے مطابق ترال سے بارہ کلومیٹر دور خانہ گنڈ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹ فورسز کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا جس کے بعد علاقے کو محاصرے میں لیا گیا۔
گولیوں کے تبادلے کے بعد ترال میں تلاشی کارروائی شروع - سیکورٹی فورسز
جموں و کشمیر کے جنوبی علاقے ترال میں شدت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان گولیوں کے تبادلے کے بعد تلاشی کارروائی شروع کی گئی ہے۔
گولیوں کے تبادلے کے بعد ترال میں تلاشی کارروائی شروع
معلوم ہوا ہے کہ عسکریت پسند مقامی جنگل کے علاقے کی طرف بھاگنے میں کامیاب ہوگئے لیکن سیکورٹی فورسز نے ان کا تعاقب کیا۔