منظور کے حوصلے کو سلام - مریض نے ایک مثال قائم کی
یہ ورزش یا کوئی جم سنٹر نہیں ہے بلکہ یہ سکمز میڈیکل کالج اہسپتال بمنہ سرینگر کا کووڈ وارڈ ہے۔ان مریضوں کو اس انداز سے وارڈ میں ورزش کروانے والے شخص منظور احمد یے ۔جو جموں و کشمیر پولیس میں بحثیت ڈرائیور کام کررہا ہے۔
منظور کے حوصلہ کو سلام