اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر: معمر خاتون کی کووڈ 19 سے موت - ایک معمر خاتون کی کووڈ 19وائرس سے موت

جموں و کشمیر میں اب تک کورونا وائرس سے 139 اموات ہو چکی ہے جن میں وادی کشمیر سے 125 اور جموں سے 14 افراد اس وبا سے فوت ہوچکے ہے-

کشمیر: معمر خاتون کی کووڈ 19 سے موت
کشمیر: معمر خاتون کی کووڈ 19 سے موت

By

Published : Jul 7, 2020, 11:47 AM IST

وادی کشمیر میں منگل کی صبح سرینگر کے سی ڈی ہسپتال میں ایک معمر خاتون کی کووڈ 19وائرس سے موت ہوئی ہے۔

سی ڈی ہسپتال کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ 59 برس کی خاتون ہسپتال میں کووڈ 19 کے علاج کے داخل کی گئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

کشمیر میں کورونا کے 117 نئے پازیٹیو کیسز

ان کا کہنا تھا کہ یہ خاتون دیگر امراض میں مبتلا تھی۔ فوت شدہ خاتون بارہمولہ ضلع کے کنزر علاقے کی رہنے والی تھیں اور آج صبح انکی موت واقع ہوئی۔

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 139 پہنچ چکی ہیں جبکہ اس وبا میں ملوث افراد کی تعداد 75 ہوگئ ہے۔ تاہم روبہ صحت مریضوں کی تعدا 5318 ہے جبکہ 3219 مریض سرگرم ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details