اردو

urdu

By

Published : Mar 27, 2020, 5:44 PM IST

Updated : Mar 27, 2020, 7:45 PM IST

ETV Bharat / state

کوروناوائرس: کشمیر میں مزید چار کیسز مثبت

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں کوروناوائرس کے لیے مید چار کیسز مثبت پائے گئے۔ اس سے اب وادی میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 14 ہوگئی۔

کوروناوائرس: کشمیر میں مزید چار ٹیسٹ مثبت
کوروناوائرس: کشمیر میں مزید چار ٹیسٹ مثبتکوروناوائرس: کشمیر میں مزید چار ٹیسٹ مثبت

جموں و کشمیر انتظامیہ کے پرنسپل سکریٹری روہت کنسل نے ٹویٹ میں تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ' وادی کشمیر میں مزید چار کیسز کوروناوائرس کے لیے مثبت پائے گئے۔ تمام افراد سرینگر کے رہنے والے ہیں۔ ان میں سے دو کی بیرون ملک سفر کی تاریخ ہے اور دیگر دونوں جموں و کشمیر سے باہر کسی مذہبی اجتماع میں گئے تھے۔'

کوروناوائرس: کشمیر میں مزید چار ٹیسٹ مثبت

واضح رہے کہ گذشتہ روز سرینگر میں دو نئے کیسز مثبت پائے گئے تھے۔ دو بھائی، ایک کی عمر سات سال اور دوسرا آٹھ سال کا ہے۔ سرینگر کے تصدیق شدہ کیس کے پوتا پوتی جو سعودی عرب کا سفر کرکے آیا تھا اور 24 مارچ کو انہیں کورونا وائرس کے لیے مثبت پایا گیا تھا۔'

Last Updated : Mar 27, 2020, 7:45 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details