پولیس ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر پولیس کی ایک ایس جی سی ٹی ترویندر سنگھ ان کا بیٹا گوردیو سنگھ اور ان کی اہلیہ ہرمیت کور اپر گڈی گڑھ میں ان کی رہائش گاہ پر لٹکے ہوئے پائے گئے۔
ہلاک شدہ افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج اور اسپتال (جی ایم سی ایچ) کی مردہ خانہ منتقل کردیا گیا ہے۔
گڈی گڑھ پولیس نے اس سلسلے میں دفعہ 174 سی آر پی سی کے تحت انکوائری کارروائی شروع کردی ہے۔