اردو

urdu

ETV Bharat / state

کوروناوائرس: رضاکاروں کے اندراج کے لیے رامبن میں ویب سائٹ قائم

عالمی وبا کوروناوائرس کو روکنے کیلئے رضاکاروں کے اندراج کے لیے ضلع  ترقیاتی کمشنر رامبن ناظم ضیاء خان نے آج 'سہیوگ' نامی ایک  ویب سائٹ کا آغاز کیا ہے۔

کوروناوائرس: رضاکاروں کے اندراج کے لیے رامبن میں ویب سائٹ قائم
کوروناوائرس: رضاکاروں کے اندراج کے لیے رامبن میں ویب سائٹ قائم

By

Published : Apr 7, 2020, 7:46 PM IST

اس ویب سائٹ سے آنے والے دنوں میں افرادی قوت کی قلت کو کم کرنے کے لیے رضاکاروں کے اندراج کے لیے ایک ویب سائٹ rambansahyog.com کا آغاز کیا تاکہ انتظامیہ کو ایسے افراد کی تعداد کی ضرورت ہے جو کوویڈ 19 کا مقابلہ کرنے میں ان کی مدد کرسکیں۔

رضاکاروں کے اندراج کے لیے رامبن میں ویب سائٹ قائم

واضح رہے کہ انتظامیہ نے کوویڈ 19 وبا کے پھیلنے کے بعد جاری مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ سے دوداراز علاقوں میں بسنے والے لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے کے علاوہ مختلف محکموں کے درمیان بہتر کوآرڈینیشن کو یقینی بنانے کے لئے یہ نیا اقدام اٹھایا ہے۔

یہ قدم ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نے نیشنل انفارمیشن سنٹر کی نگرانی میں دو دن کی مدت کے اندر میں ایک ویب سائٹ تیار کی تاکہ تمام رضاکاروں کی سہولت فراہم کرنا ہے جو کھانے کی تقسیم ، دیگر ضروری اجناس کو انجام دیتے ہیں۔

ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ ضلع انتظامیہ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھا رہی ہے۔ انتظامیہ بڑھتی ہوئی وبا سے پیدا ہونے والے چیلنج اور خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔

ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ جو افراد خدمت خلق میں مستحق، مفلس، غریب لوگوں کی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو وہ اس ویب سائٹ پر جاکر اپنی رجسٹریشن کرسکتے ہیں اس وبا بیماری کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خلاف ضلع کے عوام کی مدد کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details