یہ اقدامات ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ کی ہدایات پر کیا گیا ہے۔اس موقع پر ایکزٹیو افسر پلوامہ مشتاق احمد نے کہا کہ ' پورے قصبہ پلوامہ میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاو کیا گیا۔'
کوروناوائرس: پلوامہ میں جرثیم کش ادویات کا چھڈکاؤ
کورونا وائرس سے حفاظت اور اس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے جنوبی کشمیر میں ضلع انتظامیہ کی ہدایات پر آج محکمہ بلدیات کی جانب سے پلوامہ کے پورے قصبہ میں جرثیم کش ادویات کا چھڈکاؤ کیا ہے۔
کوروناوائرس: پلوامہ میں جرثیم کش ادویات کا چھڈکاؤ
انہوں نے لوگوں سے گزارش کی کہ وہ بے وجہ گھروں سے نہ نکلے۔
کوروناوائرس سے متعلق بچائو اور اس کے پھیلائو کو روکنے کے لیےانتظامیہ اور طبی ماہرین کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری پر عمل پیراہونا ضروری ہے۔
وہیں دوسری جانب لائوڈ اسپیکر پر عوام سے گھروں میں ہی رہنے کی اپیل کی گئی۔