اسسٹنٹ کمشنر ڈویلپمنٹ شوپیان زبیر حسین شاہ نے کہا کہ ' ہم نے ضلع کی تمام پنچایتوں میں ماسک کی تقسیم میں تیزی لائی ہے۔اسکے علاوہ عوامی مقامات، قرنطینہ،اسپتالوں اور باقی جگہوں پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ بھی جاری ہیں۔'
کوروناوائرس: ضرورت مند افراد میں ماسکس تقسیم
کوروناوائرس عالمی وبا کو دیکھتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان چودھری محمد یاسین کی ہدایت پر شوپیان میں مقامی لوگوں میں مفت ماسکس تقسیم کیے گئے۔
کوروناوائرس: ضرورت مند افراد میں ماسکس تقسیم
اے سی ڈی نے ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان کی ہدایت پر ضلع کے کئی علاقوں کا دورہ کیا جس دوران انہوں نے لوگوں میں مفت ماسک تقسیم کی اور کہا کہ' ہم ضلع کے تمام پنچایتوں میں فیس ماسک تقسیم کررہے۔
واضح رہے کہ ضلع شوپیان میں ابھی تک کووڈ 19 کے 14 مثبت کیس سامنے ہیں جو جنوبی کشمیر میں سہر فہرست ہے۔