اس دوران ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے کوروناوائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اٹھائے جا رہے اقدامات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔
کوروناوائرس: جتندر سنگھ کی ہلال احمد شاہ کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ - کوروناوائرس
وزیراعظم کے دفتر میں وزیر مملکت ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے میونسپل کونسل اننت ناگ کے صدر ہلال احمد شاہ کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے دوران کوروناوائرس کی وجہ سے پیداشدہ صورتحال کا جائزہ لیا۔
کوروناوائرس: جتندر سنگھ کی ہلال احمد شاہ کے ساتھ ویڈو کانفرنسنگ
انہوں نے ہلال شاہ اور ضلع انتظامیہ کی سراہنا کی اور لاک ڈاؤن کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔
اس موقع پر ہلال شاہ ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ و مرکزی حکومت کہ جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کی سراہنا کی اور ڈاکٹر جتندر سنگھ کا شکریہ بھی ادا کیا۔