اردو

urdu

ETV Bharat / state

کوروناوائرس: گھر گھر جاکر لوگوں کو جانکاری فراہم - ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ناصر

جموں و کشمیر میں کوروناوائرس تیزی سے پیھل رہا ہے اور اس دوران انتظامیہ کی جانب سے اس مہلک بیماری پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہے۔

کوروناوائرس: گھر گھر جاکر لوگوں کو جانکاری فراہم
کوروناوائرس: گھر گھر جاکر لوگوں کو جانکاری فراہم

By

Published : May 6, 2020, 7:57 PM IST

جموں خطے میں آج ڈاکٹر نصیر نے گھر گھر جاکر لوگوں سے کوروناوائرس سے محفوظ رہنے اور مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے جانکاری فراہم کی۔

کوروناوائرس: گھر گھر جاکر لوگوں کو جانکاری فراہم

اس دوران ڈاکٹر نصیر نے کہا کہ' لوگ اپنے گھروں میں بیٹھنا ہی بہتر سمجھے اور اس میں لوگوں کی بھلائی بھی ہیں۔'

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ناصر نے کہا کہ دن بہ دن کوروناوائرس تیزی سے بڑھ رہا ہے خاص کر وادی کشمیر میں اس وائرس سے کافی تعداد میں لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ' میں لوگوں سے گذارش کرتا ہوں کہ وہ لاک ڈاون کے پابند رہیں، سماجی دوری کا خاص خیال رکھیں اور محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری پر عمل آواری کریں ۔ '

وہیں انہوں نے انتظامیہ سے بھی اپیل کی کہ قرنطینہ مراکز میں بھی سماجی دوری کا خیال رکھا جائے تاکہ اس وبا کو مزید پھلنے سے روکا جاسکے.

ABOUT THE AUTHOR

...view details