اردو

urdu

ETV Bharat / state

کوروناوائرس: اننت ناگ میں مزید 26 مریض صحتیاب - وادی کشمیر میں آئے روز کوروناوائرس

وادی کشمیر میں آئے روز کوروناوائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اورخاص کر اس وائرس سے ضلع اننت ناگ میں کافی تعداد میں لوگ متاثر ہورہیں ہیں۔

کوروناوائرس: اننت ناگ میں مزید 26 مریض صحتیاب
کوروناوائرس: اننت ناگ میں مزید 26 مریض صحتیاب

By

Published : May 20, 2020, 12:06 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ اسپتال سے آج مزید 26 کورونا مریضوں کو صحت یاب ہونے پر آج گھروں کو لوٹنے کی اجازت دی گئی۔

کوروناوائرس: اننت ناگ میں مزید 26 مریض صحتیاب

اس موقع پر ڈی سی اننت ناگ بشیر احمد ڈار، سی ایم او اننت ناگ و ڈپٹی سی ایم او سمیت انتظامیہ کے دیگر افسران بھی موجود رہے۔

ڈپٹی سی ایم او اننت ناگ ڈاکٹر ایم وائی زاگو کے مطابق اب تک 87 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں پولیس اہلکاروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پولیس لائنز میں فیموگیشن و سینٹایزیشن کا عمل جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details