اردو

urdu

ETV Bharat / state

کووڈ-19: لداخ میں مزید 18 رپورٹ منفی - ladakh samples negative

لداخ میں کورونا وائرس کے متاثر اٹھارہ کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 14 صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ چار افراد ابھی بھی زیر علاج ہے۔

کووڈ 19: لداخ میں مزید 18 رپورٹ منفی
کووڈ 19: لداخ میں مزید 18 رپورٹ منفی

By

Published : Apr 17, 2020, 7:27 PM IST

مرکز کے زیر انتظام لداخ میں آج مزید 18 نمونے منفی پائے گئے اور ان میں سے کورونا سے متاثر دو مریض کے رپورٹ بھی منفی آئے ہیں۔

کووڈ 19: لداخ میں مزید 18 رپورٹ منفی

اس بات کی جانکاری کمشنر سکریٹری لداخ رگزن سمفیل نے ایک پرس کانفرنس کے دوران دی۔


رگزن سمفیل نے کہا کہ' لداخ میں اٹھارہ کیسز مثبت آئے تھے جن میں سے 14 صحتیاب ہو گئے ہیں اور چار زیر نگہداشت ہیں۔ '


لداخ میں اشیاء خوردنی کے بارے میں انہوں نے کہا کہ' ہم نے چندی گھٹ سے قریب آٹھ کن دودھ، ساڑھے تین کن انڈے اور دئلی سے چیبیھس کن سبزی اور چیکن چھہ کن منگوایا ہے۔

واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس کے متاثر اٹھارہ کیسز سامنے آئے ہے جن میں سے چودہ صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ چار افراد ابھی بھی زیر علاج ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details