تفصیلات کے مطابق سرینگر کے آبی گذر بنڈ کا سکیورٹی فورسز نے محاصرہ کر لیا۔
سرینگر: آبی گذر بنڈ علاقے میں سرچ آپریشن
تفصیلات کے مطابق سرینگر کے آبی گذر بنڈ کا سکیورٹی فورسز نے محاصرہ کر لیا۔
سرچ آپریشن تقریباً آدھے گھنٹے تک جاری رہا۔ اس دوران فورسز نے مذکورہ علاقے میں موجود ہاؤس بوٹز کی بھی تلاشی لی۔ اس موقعے پر علاقے میں رہائشی مکانوں کی بھی تلاشی لی گئی۔