جموں و کشمیر کے قصبہ سوپور کے تخر شریف گاؤں میں غلطی سے گولی چلنے کی وجہ سے خصوصی آپریشن گروپ کا اہلکار زخمی ہوگیا۔
حادثاتی طور پر فائر، سیکیوٹی اہلکار زخمی - محمد اشرف
شمالی کشمیر کے سوپور میں حادثاتی طور پر گولی لگنے سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
![حادثاتی طور پر فائر، سیکیوٹی اہلکار زخمی حادثاتی طور پر فائر، سیکیوٹی اہلکار زخمی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9829708-932-9829708-1607595664114.jpg)
حادثاتی طور پر فائر، سیکیوٹی اہلکار زخمی
اطلاعات کے مطابق اس حادثے کے بعد زخمی شدہ اہلکار کو علاج کے لیے ہسپتال پہنچایا گیا ۔
ذرائع کے مطابق زخمی شدہ اہلکار کی شناخت محمد اشرف کے طور پر ہوئی ہے۔